Tag Indian Embassy Saudi Arabia

میرا دوسرا سفرِ حج (بھٹکل کے الحاج محی الدین منیری مرحوم کی زبانی آپ کے دوسرے سفر حج کی داستان۔ از: عبد المتین منیری)

الحاج محی الدین منیری مرحوم کے 1953ء کے دوسرے سفرِ حج کی داستان۔ جب ہندوستانی سفیر نے انہیں سعودی شہریت کی پیشکش کی مگر انہوں نے وطن کو ترجیح دی۔