Tag Honnavar

کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں سائیکلون ڈسائسٹر موک ڈرل: اتر کنڑا میں ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں کی تیز

کاروار (فکروخبرنیوز) سمندری طوفان (سائیکلون) اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں مشترکہ طور پر یکم اکتوبر کو ایک…

اتر کنڑا کو منگلورو ہائی کورٹ بنچ کے دائرۂ اختیار میں شامل کرنے کی مخالفت ، 13 اگست کو کاروار میں احتجاجی مارچ

کاروار (فکروخبر نیوز) مجوزہ منگلورو ہائی کورٹ بنچ کے دائرۂ اختیار میں ضلع اتر کنڑا کو شامل کرنے کی تجویز کے خلاف ضلع میں مخالفت شدت اختیار کر گئی ہے۔ اتر کنڑا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سمیت مختلف سماجی و…

ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے 100 کروڑ روپے فنڈ کا مطالبہ

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کی ہمہ جہت ترقی، ماہی گیر برادری کے تحفظ اور سیاحتی امکانات کو فروغ دینے کے لیے کوسٹل ڈویلپمنٹ بورڈ نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین ایم اے غفور نے کہا ہے کہ…

ہوناور میں قومی شاہراہ پر پہاڑی تودہ گرنے سے ٹریفک متاثر، بڑا حادثہ ٹل گیا

ہوناور (فکروخبر نیوز) ضلع اتر کنڑ کے ہوناور تعلقہ میں رام تیرتھ موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ گزشتہ دو دنوں سے جاری موسلادھار بارش…