آسام: 20 ’غیر قانونی‘ تارکینِ وطن کو بنگلہ دیش واپس دھکیل دیا گیا، ہمانتا سرما کا دعویٰ

آسام میں شہریت کے تنازع نے ایک بار پھر کئی خاندانوں کی زندگیوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کے حالیہ اعلان کے مطابق، گزشتہ رات 20 افراد کو مشتبہ درانداز قرار دے کر سرحد پار…
