ساحلی علاقوں میں موسم خراب، 50 سے 60 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، الرٹ جاری

کاروار (فکروخبر نیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے سمندری حصوں میں 17 اور 18 مئی کو تیز طوفانی ہواؤں اور سمندری لہروں کی شدت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ نے…
