گجرات کے مہسانہ ضلع میں تعمیر کے دوران مٹی دھنسنے سے دو خواتین سمیت نو مزدورہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کو گجرات کے مہسانہ ضلع کے کڑی قصبے کے قریب سٹینلیس سٹیل فیکٹری کی تعمیر کے دوران مٹی دھنس گئی۔ جس سے دو خواتین سمیت نو مزدور ہلاک اور ایک شخص زخمی […]