سعودی حکومت کا اہم اعلان: 23 اپریل سے بغیر اجازت مکہ مکرمہ میں داخلہ ممنوع، صرف حج ویزا ہولڈرز کو اجازت

(فکروخبر/ذرائع)ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 23 اپریل سے 10 جون 2025 تک اجازت نامے کے بغیر کسی کو بھی مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ…
