شیرور (فکروخبرنیوز) آج غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے ایسوسی ایشن کے ہال میں ایس ایس ایل سی (SSLC) اور پی یو سی (PUC) کے امتحانات میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے والے مقامی طلبہ و طالبات کو اعزازی شیلڈز اور انعامات سے نوازا گیا۔ اس پروگرام میں 24-2023 کے دوران ہونے والے ایس […]