ٹرینوں میں رات گیارہ سے صبح پانچ بجے تک موبائل چارجنگ پر پابندی!

انڈین ریلوے نے ٹرینوں کے اندر آتشزدگی اور شارٹ سرکٹ کے واقعات کی روک تھام کے لیے رات کے اوقات میں موبائل چارجنگ پوائنٹس بند رکھنے کی ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے بورڈ…
