دس روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کا باقاعدہ آغازآج کے سوالات کے جواب دیں، علم کے ساتھ ساتھ حاصل کریں انعامات

بھٹکل (فکروخبر نیوز) فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیرِ اہتمام 10 روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کا آج صبح 6 بجے سے باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس علمی و دینی مہم کے پہلے ہی دن قارئین کی ایک کثیر…
