Tag fikrokhabar

مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ : مدرسوں کے خلاف منفی مہم چلانے والے سرکاری اور غیر سرکاری عناصر کے لیے ایک واضح پیغام بھی پوشیدہ ہے

نئی دہلی(پریس ریلیز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے مدرسہ کمیونٹی کے لیے انصاف کی فتح قراردیا ہے۔…

نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔ مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا…

ون نیشن ون الیکشن کو مودی کابینہ نے دی منظوری

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کابینہ نے ‘ون نیشن-ون الیکشن’ (ایک ملک، ایک انتخاب) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز کے مطابق ملک بھر میں تمام انتخابات (لوک سبھا، اسمبلی اور دیگر) بیک…

بھٹکل کے عبدالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی کو جنوبی سطح کے اذان مسابقہ میں ملا اول مقام

بھٹکل: جنوبی ہند سطح کے اذان مقابلہ کے جونئر گروپ میں اول مقام حاصل کرنے والے بھٹکل کے عبداالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی آج صبح بھٹکل پہنچے جہاں ان کا پرتباک استقبال کیا گیا ہے۔ یہ اذان مقابلہ…

آہ والد ِمحترم،سید نظام الدین ایس ایم (پہلی قسط)

آہ والد ِمحترم،سید نظام الدین ایس ایم تحریر ۔ سید ہاشم نظام ندوی ایڈیٹر انچیف فکروخبر بسم الله الرحمن الرحيم، وبه نستعين، وعلى آله وصحبه أجمعين، وبعدوہ ایک ولی صفت انسان تھے، حسنِ اخلاق کی زندہ مثال تھے۔جوسادگی،جذبہ خدمت گزاری،عاجزی…

رسالہ نقوش طیبات کے ایک قدر داں کی وفات

مولانا محمد ناصر سعید اکرمی(ایڈیٹر نقوش طیبات ، بھٹکل )جناب محمد یحییٰ صاحب دامدا مرحوم :مؤرخہ ۹/ ستمبر ۲۰۲۴؁ء جناب یحییٰ دامدا کی اچانک وفات کی خبر سن کر رنج و قلق ہوا ۔ اناللہ وإنا الیہ راجعونمرحوم یحییٰ صاحب…

گزشتہ ۵؍ سال میں بیرون ملک زیرتعلیم ۶۳۳ ہندوستانی طلبہ کی موت ہوئی ہے: مرکز

جمعہ کو وزارت خارجہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ گزشتہ ۵؍ سال میں ۴۱؍ ممالک میں ۶۳۳؍ ہندوستانی طلبہ ہلاک ہوئے ہیں۔ کیرالا کے رکن پارلیمان کوڈی کنیل سریش کے سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کیو زیر کریتی وردھان…