کرناٹک میں خشک سالی: کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا وزیراعظم مودی کو خط ، 3705 کروڑ کے امدادی پیکیج کا فوری مطالبہ

نئی دہلی : کانگریس کے قومی صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے کرناٹک میں سال کی شدید ترین خشک سالی (قحط سالی) اور کسانوں کے پیدا شدہ بحران کے پیشِ نظر وزیراعظم نریندر مودی کو…
