Tag Electricity Department

بھٹکل میں موسم کی پہلی بارش کے ساتھ ہی بجلی غائب، عوام میں شدید تشویش

بھٹکل میں آج بدھ کی رات تقریباً آٹھ بجے کڑک اور گرج کے ساتھ موسم کی پہلی بارش ہوئی، لیکن بارش کے آغاز کے ساتھ ہی شہر بھر میں بجلی غائب ہوگئی، پہلی ہی بارش میں بجلی نظام کے درہم برہم ہوجانے سے شہریوں میں آئندہ مانسون کے تعلق سے تشویش بڑھ گئی ہے۔