کرناٹک میں خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کو معاوضہ پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح، نائب وزیراعلیٰ جی پرمیشور کا بیان

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ خشک سالی کے باعث فصلوں کے نقصان سے متاثر ہونے والے تمام مستحق کسانوں تک بغیر کسی غیر ضروری پریشانی کے معاوضہ پہنچانا ریاستی حکومت کی…
