Tag Doctor Assault Case

شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں ڈاکٹر اور عملے پر حملہ: ملزمین کی 24 گھنٹوں کے اندر گرفتاری کا مطالبہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (CHC) میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ جہاں ایک طرف تین دن کی نوزائیدہ بچی کی موت پر اہل خانہ نے طبی لاپرواہی کے الزامات…