کمٹہ میں لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹریفک متأثر ، ڈرائیوروں کو محتاظ رہنے کی ہدایت

کمٹہ(فکروخبرنیوز) اتر کنڑا ضلع کے تعلقہ کمٹہ میں قومی شاہراہ 766E پر واقع دیوی مانے گھاٹ میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں مٹی اور مٹی کے تودے شاہراہ…
