عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضیاں دہلی ہائی کورٹ سے بھی خارج

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے فروری 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش سے متعلق کیس میں معروف سرگرم کارکنان عمر خالد اور شرجیل امام کی تازہ ضمانت عرضیاں…
