منگلورو/اُڈپی: طوفان فینگل کے منگلورو سے ٹکرانے کے بعد یہاں کل سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کی دوپیر سے شروع ہونے والی بارش منگل صبح تک جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب کی سی صورتحال ہے۔ جس سے کوٹارا چوکی، پی وی ایس، پمپ ویل، باجوڈی، بجل انڈر […]