چنئی میں فینگل طوفانک کی تباہی کے بعد ہندوستانی محکمہ موسمیات نے مطلع کیا ہے کہ سلیکون سٹی بنگلور سمیت ریاست کے سات اضلاع میں بارش کا امکان ہے جس کو دیکھتے ہوئے بعض اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، بنگلور سٹی، بنگلور دیہی، چکبالا پور، چامراج نگر، کولار، […]