(فکرروخبر/ذرائع)کویتی وزارت بجلی و پانی کی ترجمان انجینئر فاطمہ جوہر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ الوفرہ علاقے میں ایسے 100 گھروں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں کرپٹو کرنسی مائننگ کی مشتبہ سرگرمیاں جاری ہیں۔ کویتی روزنامہ الرای کے مطابق، وزارت نے برقی نظام کی پائیداری یقینی بنانے کے لیے حالیہ دو ہفتوں میں […]