کوسموس اسپورٹس سنٹر نے علاقہ کے لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اس مقصد کے تحت سنٹر نے جدید آر او واٹر فلٹریشن سسٹم نصب کیا ہے جس کے ذریعے علاقے کے افراد کو صاف پانی فراہم ہوگا جس کا افتتاح قاضی مرکزی خلیفہ جماعت […]