Tag congress

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر، ووٹنگ سے قبل نیا تنازعہ، اپوزیشن کا سخت حملہ

مغربی بنگال، تمل ناڈو اور کیرالہ میں ووٹنگ سے پہلے الیکشن کمیشن سے جڑا ایک نیا تنازعہ سیاسی ماحول میں ہلچل پیدا کر رہا ہے۔ معاملہ اس وقت گرم ہوا جب کیرالہ میں سی پی آئی ایم نے سوشل میڈیا…

ایل پی جی بحران پی ایم مودی کی طرف سے پیداکردہ آفت : کانگریس وزیراعظم مودی پر حملہ آور

نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کے بعد ملک بھر میں ایل پی جی کی قلت کے درمیان، کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیرا نے پیر کو کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیدا کردہ ایک…

کانگریس مغربی بنگال کی تمام 294 اسمبلی نشستوں پر بغیر اتحاد کے انتخاب لڑے گی

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کوملکا ارجن کھرگے کی رہائش گاہ پر ایک اہم میٹنگ کی۔ مغربی بنگال میں سیاست گرم ہو گئی ہے کیونکہ ریاست میں اس سال کے آخر…

بی جے پی چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کر کے انہیں حاشیے پر ڈال دیتی ہے : کپل سبل

مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج آ چکے ہیں۔ بی جے پی نے اس انتخاب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس انتخاب پر پورے ملک کی نگاہیں مرکوز تھیں۔ اس درمیان سابق کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا رکن کپل…

ششی تھرور نے ویر ساورکر ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا، تقریب میں بھی شرکت سے انکار

ترواننت پورم/نئی دہلی: ششی تھرور نے بدھ کے روز واضح طور پر کہا کہ وہ وی ڈی ساورکر کے نام سے منسوب کوئی بھی ایوارڈ قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی اس سے متعلق کسی تقریب میں شرکت کریں گے،…

کرناٹک ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: کانگریس حکومت کو آر ایس ایس سرگرمیوں پر پابندی کیس میں زبردست جھٹکا

دھارواڑ (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں کانگریس کی زیرِ قیادت حکومت کو ایک بڑا دھچکا اُس وقت لگا جب کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کی اپیل کو خارج کر دیا۔ یہ اپیل اس حکم کے…

ووٹ چوری : راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن سے سوال ، لیکن جواب دینے سامنے آئے بی جے پی رہنما

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ہریانہ میں انتخابی دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہار انتخابات سے قبل سیاسی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ رجیجو نے دعویٰ کیا کہ بیرون…

آر ایس ایس نے سرکاری تنظیم کے طور پر رجسٹر کیوں نہیں کیا؟ منجوناتھ بھنڈاری آر ایس ایس برس پڑے

منگلورو(فکروخبرنیوز) قانون ساز کونسل کے رکن منجوناتھ بھنڈاری نے آر ایس ایس پر کئی طرح طرح کے سوال داغتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر صرف دو چیزیں جانتے ہیں- پاکستان اور مسلمان۔ اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں…

2028 میں کانگریس دوبارہ آئے گی اقتدار میں ، وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں میرا نام نہیں ہوگا شامل : سدارامیا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو اسمبلی میں اعلان کیا کہ وہ 2028 کے اسمبلی انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں گے، تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ کانگریس ایک بار…