Tag Civic Issues

بھٹکل کے ڈونگرپلی میں شمشان گھاٹ سے اٹھنے والے دھوئیں پر مقامی باشندوں کا اظہارِ تشویش، دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل تعلقہ کے منڈلی میں دریائے سرابی کے کنارے واقع شمشان گھاٹ سے اٹھنے والا دھواں ندی کے دوسری جانب واقع ڈونگرپلی اور اطراف کے رہائشی علاقوں تک پہنچنے پر مقامی باشندوں نے سخت تشویش کا اظہار…