چِنو انگلش میڈیم اسکول زونل ونر قرار، لیڈ شکشا ایوارڈ سے نوازا گیا

داونگیرے (فکرو خبر نیوز) ضلع داؤانگیرے کے معروف تعلیمی ادارہ چِنو انگلش میڈیم اسکول نے تعلیمی میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ’’لیڈ شکشا ایوارڈ‘‘ اپنے نام کرلیا۔ اسکول کو ضلع میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر…
