بھٹکل کے مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار میں پھلوں اور سبزیوں کا میلہ، طلبہ کو صحت بخش غذاؤں کے استعمال کی ترغیب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار کی جانب سے آج سنیچر کو پھلوں اور سبزیوں کا ایک میلہ منعقد کیا گیا، جس میں مکتب کے طلبہ نے مختلف اقسام کے پھل اور سبزیاں منفرد انداز میں پیش کیں۔…
