ہینڈ ہیٹر سے پانی گرم کرنے کے دوران بجلی کے جھٹکے سے آٹھ سالہ بچہ کی موت

چکمگلورو(فکروخبرنیوز) چکمگلورو کے کڈور تعلقہ میں واقع سخراۓ پٹنہ میں ایک انتہائی دردناک پیش آیا ہے، جہاں اپنے ہی گھر کے غسل خانے میں کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں…
