کرناٹک : مسلم تنظیموں کے خط پر وزیر ضمیر احمد خان کا ردعمل

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کی معروف مسلم تنظیموں کی جانب سے کانگریس ہائی کمان کو لکھے گئے احتجاجی خط کے معاملے پر ریاستی وزیر برائے ہاؤسنگ و وقف بی زیڈ ضمیر احمد خان نے اپنا موقف واضح کیا ہے۔ بنگلورو میں صحافیوں…

