بھٹکل: نابالغ لڑکے کو بائیک دینا پڑا مہنگا، عدالت نے گاڑی کے مالک پر عائد کیا 25 ہزار روپے جرمانہ

مرڈیشور/ بھٹکل: (فکروخبرنیوز) بھٹکل کی ایک عدالت نے نابالغ لڑکے کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دینے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے مالک پر 25,000 روپے کا بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بستی کائیکنی کے…
