Tag Bhatkal Tahsildar

بھٹکل : ناگیندر کولاشیٹی کے تبادلے کے بعد نئے انچارج تحصیلدار پروین کاراندے نے سنبھالا چارج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے تحصیلدار ناگیندر کولاشیٹی کے تبادلے کے بعد ہوناور کے تحصیلدار جناب پروین کاراندے نے جمعرات کے روز بھٹکل کے انچارج تحصیلدار کے طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے فوری…