بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقیہ کے زیر اہتمام 12 نومبر کو قطیف میں عظیم الشان جشنِ ملن 2026

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی بطورِ مہمانِ خصوصی، معروف بھٹکلی شاعر رحمت اللہ راہی کریں گے خصوصی شرکت سعودی عرب(فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم جماعت ایسٹرن پروونس (BMJEP) کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی پروگرام…
