بھٹکل میں خوفناک سڑک حادثے کے بعد ڈی وائی ایس پی گریش کا جائے وقوعہ کا معائنہ، قومی شاہراہ پر حفاظتی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے گلمی کراس کے قریب ہفتہ کی رات پیش آنے والے المناک سڑک حادثے کے بعد قائم مقام ڈی وائی ایس پی گریش نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے قومی شاہراہ کی صورت حال اور…
