بھٹکل (فکروخبرنیوز) کوالیٹی ہوٹل کے قریب موڑ پر اسکول وین اور لاری کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں وین ڈرائیور اور اس میں موجود ایک خاتون شدید چوٹیں پہنچنے کا حادثہ آج قریب ساڑھے بارہ بجے پیش آیا ہے۔ وین ڈرائیور کی شناحت عصام (22) کے طورپر کی گئی ہے جسے ابتدائی طبی امداد […]