بھٹکل (فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل پر ہندوستان بھر کے مسلمانوں سے آج رات نو بجے سے سوا نوبجے تک ’’ بتی گل تحریک ‘‘ میں شامل ہونے کی درخواست کی گئی تھی۔ بورڈ کے اس اعلان پر مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل نے اس آواز پر لبیک کہتے ہوئے شہر کے […]