(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں گزشتہ رات سے اب تک کم از کم 100 شہری شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدقران کے مطابق کئی خاندان مکمل طور پر صفحۂ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ یہ بمباری ایسے وقت میں کی گئی جب اسرائیل […]