بلاری میں قومی شاہراہ 50 پر خوفناک سلسلہ وار حادثہ، چار افراد ہلاک

بلاری (فکروخبرنیوز) قومی شاہراہ 50 پر ہفتہ کی صبح ایک بھیانک سلسلہ وار سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ وجینگرا ضلع کے ہوسپیٹ تعلقہ میں داناپور کے قریب پیش آیا، جہاں…
