(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری اسرائیل-حماس تنازع کے خاتمے کے لیے قطر میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز کو تصدیق کی کہ یہ مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہو رہے ہیں، جن کا مقصد جنگ بندی، قیدیوں کا تبادلہ اور انسانی امداد کی فراہمی ہے۔ اسرائیلی […]