ملک کو نوجوانوں کی قیادت کی ضرورت، جمہوریت کے تحفظ کے لیے متحدہ جدوجہد ناگزیر: ندیم خان

مسلمان اپنے برادرانِ وطن کے ساتھ تعلقات مضبوط کریں اور اپنے کردار و عمل سے اپنی شناخت قائم کریں، اڈپی میں فکروخبر کے سوال پر اے پی سی آر کے نیشنل سکریٹری کا اظہارِ خیال اڈپی (فکروخبر نیوز) اے پی…
