بھٹکل میں نیو شمس اسکول کے طلبہ کی پولیس کے اشتراک سے منشیات مخالف بیداری ریلی، نشہ آور اشیاء کی فروخت پر سخت کارروائی کا مطالبہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) معاشرے میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف عوامی بیداری پیدا کرنے اور خصوصاً نوجوان نسل کو اس کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے ادارہ تربیتِ اخوان کے زیرِ انتظام چلنے والے نیو شمس…
