بھٹکل: انجمن گرلز انگلش میڈیم ہائی اسکول نوائط کالونی کا ایس ایس ایل سی میں شاندار رزلٹ ، مجموعی نتیجہ97.14 فیصد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے نوائط کالونی میں واقع انجمن گرلز انگلش میڈیم ہائی اسکول نے رواں تعلیمی سیشن کے ایس ایس ایل سی امتحانات میں بہترین کامیابی حاصل کی ہے۔ امتحان میں شریک ہونے والی کل 105 طالبات میں سے 102…
