بھٹکل : تعلقہ اور ضلعی سطح مقابلوں میں انجمن بوائز ہائی اسکول کی شاندار کارکردگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول نے تعلقہ اور ضلع سطح کے کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں اور ریاستی…









