Tag anjuman

انجمن کی 106ویں یومِ تاسیس پر انجمن ڈے کا انعقاد ، اسمبلی اسپیکر یوٹی قادر اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا سمیت کئی مؤقر شخصیات کی شرکت

میڈیکل اور لاء کالج کے قیام کے ساتھ انجمن کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت : یوٹی قادر بھٹکل(فکروخبرنیوز) صدیوں پرانا تعلیمی ورثہ رکھنے والے بھٹکل کے انجمن حامی مسلمین تعلیمی ادارے کی 106ویں…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا 85واں سالانہ جلسہ : ساحل ملک ابن سرتاج ملک بنے وقاراسلامیہ کے حقدار

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین کے ماتحت چلنے والے اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول کا  پچاسی واں سالانہ جلسہ اسکول کے وسیع وعریض “عثمان  حسن ہال” میں منعقدہوا،جس میں اسکول کے ہونہار طالب علم ساحل ملک ابن سرتاج ملک کو اسکول کا…

اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول بھٹکل میں سالانہ ادبی وثقافتی مقابلوں کا انعقاد

 اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل میں آج 9/دسمبر 2025بروز منگل عثمان حسن ہال میں طلبا کے درمیان سالانہ ادبی و ثقافتی مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ان مقابلوں کا مقصد طلبا ء کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تقریری صلاحیتوں کو…

بھٹکل : انجمن میں ہیلمٹ آن، سیفٹی آن‘ مہم پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشن (AIMCA) میں آج ہیلمیٹ کے استعمال کو فروغ دینے اور ٹریفک قانون کی پاسداری کی اہمیت کو طلبہ کے سامنے بیان کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرا منعقد کیا گیا۔…

بھٹکل : تعلقہ اور ضلعی سطح مقابلوں میں انجمن بوائز ہائی اسکول کی شاندار کارکردگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول نے تعلقہ اور ضلع سطح کے کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں اور ریاستی…

ہائی اسکول زونل لیول اسپورٹس  میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ : تعلقہ سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیلکے ہائی اسکول زونل لیول کے کھیل مقابلے یکم اور 2 ستمبر 2025 کو بیلکے گورنمنٹ ہائی اسکول میں منعقدہوئے جس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا بہترین مظاہرہ پیش کیا…

انجمن بوائز ہائی اسکول میں کیریئر گائیڈنس ورکشاپ

کامیابی کسی تحفے کا نام نہیں بلکہ محنت اور لگن کا نام ہے بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں CIGI کے تعاون سے کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس سے نویں اور دسویں کے طلبہ…

بھٹکل : فیاض کولا انجمن کالج بورڈ کے نئے سیکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے آج منعقدہ ایگزیکٹو اجلاس میں متفقہ طور پر مسٹر فیاض کولا کو انجمن کالج بورڈ کا سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر سید سلیم کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے حال ہی…

انجمن پری یونیورسٹی کالج برائے اناث بھٹکل کے شاندار نتائج(68  ڈسٹنکشن اور 246 طالبات  درجہ اول میں کامیاب )

بھٹکل؛(فکروخبرنیوز/موصولہ رپورٹ) ڈاکٹر فرزانہ فرح محتشم ،پرنسپال انجمن پری یونیورسٹی کالج برائے اناث بھٹکل کے صحافتی بیان کے بہ موجب حسب سابق، امسال بھی کالج ہٰذا کے نتائج انتہائی شاندار اور حوصلہ افزا رہے ہیں۔امتحان میں شریک 422 طالبات میں…