نیلمنگلاکرناٹک کے نیلمنگلا میں پیر 23 جون کو پیش آئے ایک روڈ ریج واقعہ نے اُس وقت سنگین رخ اختیار کر لیا جب بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے ذاتی ڈرائیور اور بندوق بردار کو ایک تاجر پر مبینہ حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا […]