Tag amrica

ایران تنازع سے امریکا کی توجہ ہٹ رہی، یوکرین کو جنگی محاذ پر خطرات لاحق: زیلنسکی

(فکروخبر/ذرائع) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگی صورتحال کے باعث امریکا کی توجہ یوکرین سے ہٹتی جا رہی ہے، جس سے یوکرین کو دفاعی محاذ پر مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ امریکی…

اصفہان پر امریکی بمباری، ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، متعدد شہروں میں دھماکے

(فکروخبر/ذرائع) ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے 32ویں روز ایران کے اہم شہر اصفہان میں شدید حملے کیے گئے، جہاں امریکی افواج نے ایک بڑے اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا۔ ایک امریکی اہلکار کے مطابق اس کارروائی…

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان، دونوں فریقین مذاکرات کے لیے آمادہ

واشنگٹن/بیجنگ:(فکروخبر/ذرائع) امریکا اور چین کے درمیان جاری سخت تجارتی جنگ میں نرمی کے آثار نظر آ رہے ہیں، دونوں ممالک کی جانب سے مثبت بیانات سامنے آئے ہیں جن سے کشیدگی میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی…

چین پر امریکی ٹیرف 104 فیصد تک جا پہنچا، عالمی منڈیوں میں شدید مندی، تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن/بیجنگ )فکروخبر/ذرائع) امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر مزید ٹیرف عائد کرتے ہوئے مجموعی شرح کو 104 فیصد تک پہنچا دیا۔ اس اقدام…

امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا کیا اعلان !

(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7 اعشاریہ 4 بلین ڈالر کے ہتھیار…

امریکا : ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔بدھ کے روز سیئیٹل-ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی…

امریکا کی 30 دن کی مہلت ختم، اسرائیل غزہ میں انسانی بحران کے حل میں ناکام

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحرانی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے دی گئی امریکی مہلت ختم ہوگئی تاہم صیہونی ریاست کی جانب سے کوئی مثبت اقدام سامنے نہیں آیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی…

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کی بے دخلی کا مطالبہ! جانیے کیا ہے پورا معاملہ

(فکرو خبر/ذرائع) حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کو مسترد کرنے پر امریکا نے قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔رائٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے قطر کو واضح…

ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ بن گئے امریکی صدر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع) امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے،…

امریکا میں صدارتی انتخابات نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن (فکرو خبر/ذرائع)امریکا میں صدارتی الیکشن اپنے مقررہ سال میں نومبر کے مہینے کے پہلے منگل کو ہی منعقد ہوتا آیا ہے لیکن 1845 سے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 5 نومبر بروز منگل کو ہونے…