Tag Alkauthar Girls College Bhatkal

الکوثر گرلز کالج میں رشیدہ جوکاکو کے نام سے منسوب ہال کا افتتاح، مولانا فضل الرحمن الرحیم مجددی کا وژڈم اسکول کا دورہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے الکوثر گرلز کالج میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحمن الرحیم مجددی کے دستِ مبارک سے محترمہ رشیدہ جوکاکو کے نام سے منسوب ہال کا افتتاح عمل میں آیا۔…