بھٹکل : علی پبلک اسکول وپری یونیورسٹی کالج کی اسلام اور سائنس نمائش کے ہر طرف چرچے ، طلبہ کی صلاحیتوں نے سبھوں کو کیا حیران

بھٹکل(فکروخبرنیوز) علی پبلک اسکول وپری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طرف سے کل سے اسلام اور سائنس کے عنوان پر پرکشش نمائش جاری ہے۔ آج صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک مردوں کے لیے نمائش دیکھنے کا موقع تھا…


