بھٹکل میں یکم اگست کو ’’ملت کو درپیش قانونی چیلنجز اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے اے پی سی آر کے زیرِ اہتمام عوامی پروگرام

بھٹکل (پریس ریلیز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام ہفتہ، یکم اگست 2026 کو شام 5:00 بجے رابطہ ہال، بھٹکل میں "ملت کو درپیش قانونی چیلنجز اور تلافی کے طریقے” کے عنوان سے…
