نئی دہلی : ایئر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ آج دوپہر احمد آباد میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 242 مسافر سوار تھے جن میں بیشتر مسافروں کی موت کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثہ کے بعد ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ طیارہ ایئر انڈیا کا تھا جو احمد آباد سے پرواز […]