کابل (فکروخبر/ذرا/ئع) افغان طالبان نے اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ کابل کے شمال میں واقع بگرام ایئر بیس دوبارہ امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان اطلاعات کو "بے بنیاد افواہیں اور پراپیگنڈا” قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ "ایئر […]