آیوشمان بھارت اسکیم میں بھٹکل سرکاری اسپتال کو ضلع اتر کنڑا میں پہلا اور ریاست میں 37 واں مقام

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے سرکاری تعلقہ اسپتال نے سال 2026-27 کے لیے حکومت کی اہم ہیلتھ اسکیم ‘آیوشمان بھارت – آروگیہ کرناٹک’ (AB-RK) کی ریاستی سطح کی پیش رفت رپورٹ اتر کنڑا ضلع میں پہلا مقام حاصل کیا ہے،…
