(فکروخبر /ذرائع)ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی تجارتی کشیدگی کے تناظر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 31 مارچ کو 74.74 ڈالر فی بیرل تھی، جو 2 اپریل تک معمولی اضافے کے بعد 74.95 […]