خان یونس، غزہ :(فکروخبر/ذرائع) جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فضائی حملے نے انسانی المیے کو ایک نئے اندوہناک موڑ پر لا کھڑا کیا، جب ایک بچوں کی ڈاکٹر علا النجار کے گھر پر بمباری میں ان کے 10 میں سے 9 بچے شہید ہو گئے۔ اس قیامت کے لمحے میں وہ خود […]